Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جہاں روشن است از جمال محمد

جامی

جہاں روشن است از جمال محمد

جامی

MORE BYجامی

    جہاں روشن است از جمال محمد

    دلم تازہ گشت از وصال محمد

    1. محمد کے جمال سے دنیا روشن ہے، میرا دل ان کے وصل سے تازہ ہوا۔

    بہ وصف رخش والضحیٰ گشت نازل

    چو والیل در زلف و خال محمد

    2. آپ کے چہرۂ زیبا کی صفت میں سورۂ والضحیٰ نازل ہوئی، اور سورۂ واللیل آپ کے زلف اور تل کی صفت میں ہے۔

    خوش آں مسجد و مدرسہ و خانقاہے

    کہ در وے بود قیل و قال محمد

    3. مبارک ہے وہ مسجد اور مدرسہ اور خانقاہ، جہاں قیل و قال محمد ہوتا ہے (یعنی احادیث کا درس ہوتا ہے اور تصفیۂ قلوب میں اعمال و افعال نبوی کی روشنی میں حقیقت و معرفت کی راہ دکھائی جاتی ہے)

    بہ صدق و صفا گشتہ ام ہمچوں جامیؔ

    غلام غلامان آل محمد

    4. جامیؔ کی طرح میں صدق دل سے محمد کے غلاموں کا غلام ہوں۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 184)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے