Sufinama

ہر چند تو شاہ وما گدائیم

جامی

ہر چند تو شاہ وما گدائیم

جامی

MORE BYجامی

    ہر چند تو شاہ وما گدائیم

    دامن مفشاں کہ مبتلائیم

    تا داغ غلامی تو داریم

    ہر جا کہ رویم باد شاہیم

    1. اگر چہ آپ بادشاہ اور ہم آپ کے گدا ہیں، لیکن گدا جان کر ہم سے دامن نہ چھڑائیے کیونکہ ہم آپ کے عشق میں مبتلا ہیں۔

    از طوق سگاں مدارمحروم

    گر خلعت خاص را نشائیم

    2. جب ہم پر آپ کی غلامی کا داغ لگ گیا ہے تو ہم جہاں بھی ہوں گے بادشاہ ہوں گے (یعنی آپ کی غلامی کی بنا پر عزت و مرتبے کے لائق ہوں گے)۔

    جامیؔ بہ جفا و جود خوگیر

    دانی کہ نہ درخور وفائیم

    3. اگر خلعت خاص کے لائق ہم کو نہیں سمجھتے ہیں تو کتوں کے پٹوں سے تو محروم نہ کریں (وہی ہمارے گلے میں ڈال دیں تو ہمارے لئے خلعت خاص سے کم نہ ہوگا)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 244)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے