Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Hafiz Shirazi

1315 - 1390

Hafiz Shirazi

Bait 3

 

Sufi Quotes 7

कुछ कुछ ऐब सब में होते हैं। फ़र्क़ ये है कि अक़्लमंद अपने ऐब ख़ुद महसूस कर लेता है, दुनिया नहीं महसूस करती। बेवक़ूफ़ अपने ऐब ख़ुद नहीं महसूस करता, दुनिया महसूस करती है।

  • Share this

توکل کے آستانہ پر تو پہنچا جاسکتا ہے لیکن آخرت کی سروری کے آسمان پر عروج کرنا بڑا مشکل کام ہے۔

  • Share this

جو بات کسی کو کچھ دینے میں ہے کسی سے کچھ لینے میں نہیں۔

  • Share this

رفتگانِ طریقت کو دیکھ کہ آدھے جو سے بھی قبائے اطلس و دیبا کو نہیں خریدتے ان کو اس سے ہزار بیزاری ہے۔

  • Share this

ہم غرور کے جام سے مست ہیں اور اس کا نام ہم نے ہوشیاری رکھ لیا ہے۔

  • Share this

BOOKS 6

 

Recitation

Speak Now