Sufi Quotes of Hafiz Shirazi
کچھ نہ کچھ عیب سب میں ہوتے ہیں فرق یہ ہے کہ عقلمند اپنے عیب خود محسوس کر لیتا ہے، دنیا نہیں محسوس کرتی بے وقوف اپنے عیب خود نہیں محسوس کرتا، دنیا محسوس کرتی ہے۔
جو مہربانی کرنے والے کو کمینہ سمجھتا ہے اس سے زیادہ کمینہ کوئی دوسرا نہیں زمانہ کتابوں سے بہتر معلم ہے۔
رفتگانِ طریقت کو دیکھ کہ آدھے جو سے بھی قبائے اطلس و دیبا کو نہیں خریدتے ان کو اس سے ہزار بیزاری ہے۔
توکل کے آستانہ پر تو پہنچا جاسکتا ہے لیکن آخرت کی سروری کے آسمان پر عروج کرنا بڑا مشکل کام ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere