Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

aaina-e-asrar-e-marifat

Deewan-e-Shams Sabri

Year of Publication : 2012

Pages : 81

aaina-e-asrar-e-marifat

About The Book

"دیوانِ شمس صابری المعروف"آئنہ اسرار معرفت"تصوف کے بنیادی نکات و کیفیات نیز بزرگان دین سے محبت و عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک نادر تحفہ ہے ،یہ صوفی بزرگ شاعر شاہ شمس الدین چشتی صابری القادری کا حمد ، نعت، منقبت، اور غزلیات پر مشتمل شعری مجموعہ ہے، پہلی بار یہ مجموعہ ماہ رمضان 1327 ہجری میں منظرِ عام پر آیا تھا، پھر شکیل الدین وارثی نے 2012 میں 106 سال کے بعد دو بارہ زیور طبع سے آراستہ کرایا ، شمس الدین چشتی صابری القادری صاحب خدا رسیدہ اور با کمال صوفی بزرگ ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم المرتبت شاعر بھی تھے، ان کی شاعری تصوفانہ موضوعات اور سلوک کے منازل کے بیان میں وجدانی کیفیت طاری کرتی ہے ،اس مجموعہ میں ہم کو معرفت و سلوک ، تصوفانہ رموز ، آپﷺ کی محبت سے لبریز نعتیں ، بزرگوں کے مناقب اور غزلیات پڑھنے کو ملیں گی، شمس صابری صاحب کی شاعری سہل ممتنع کی بہترین مثال ہے، ان کا لہجہ قلبی واردات کا مظہر ہے ، ان کی شاعری میں عشق، معرفت اور تصوف کے باریک نکات کو آسان زبان اور سادہ اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now