Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

aaina-e-haqeeqat numa

Volume-001,002

Edition Number : 002

Year of Publication : 1958

Language : Urdu

Pages : 624

aaina-e-haqeeqat numa

About The Book

ہندوستان میں مسلمان حکمرانوں کو ہندو دشمن ہمیشہ سے کہا گیا ہے۔ حالانکہ مسلمانوں کی ہندوؤں کے ساتھ رواداری اور ان کو اپنی حکومتوں میں جاگیرداری کے منصب عطا کیا جانا اور مقربین میں ان کی شرکت کو بھلا کر لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسلانوں نے ہمیشہ سے ہندوؤں کا استحصال کیا ہے اور مختلف قسم کی غیر جانبداری کا ثبوت دیا ہے۔ اسی طرح اور بھی مختلف قسم کے الزام لگائے جاتے ہیں کبھی غزنوی کو لٹیرا کہا جاتا ہے تو کبھی اسلام دشمن۔ اس کتاب میں محمد بن قاسم کی فتوحات اور اس کے بعد کا ہندوستان اور اس کے مسلمان بادشاہوں کے متعلق جو بھی اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے اور ان کے دور حکومت میں ہندوستان کی عوام کے ساتھ ان کے تعلقات کو بیان کیا گیا ہے اور ان بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا گیا ہے جن کے تاریخی شواہد نہیں ۔

.....Read more
Speak Now