Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

abdul qadir jilani ke nadan dost

Edition Number : 002

Pages : 34

abdul qadir jilani ke nadan dost

About The Book

یہ مختصر رسالہ شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ان خرافات کی نفی کرنے کے لئے لکھا گیا ہے جس میں ان روایات کی نفی کی گئی ہے جو شیخ کی طرف بے سمجھے منسوب کر دی گئی ہیں اور ان کا اصل مطلب جانے سمجھے بغیر غلط طریقے سے رائج کر دی گئیں۔ اس کتاب میں ان اقوال و روایات کا صحیح مطلب بیان کیا گیا ہے اور ان پر صحیح سند کے ساتھ استدلال کیا گیا ہے تاکہ بھولی بھالی عوام ان خرافات سے بچ سکے جو آج کل دین اور شیخ کے اقوال کے تحت رائج ہیں ۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now