مولانا ابوالکلام آزاد کی جلیل القدر شخصیت میں قدرت نے حیرت انگیز کمالات ودیعت کردئے تھے ،وہ ایک جادو بیان مقرر اور شعلہ بیان خطیب تھے، زیر نظر کتاب میں مولانا کی مایہ ناز کتاب "غبار خاطر"میں رومانیت کے پہلو کو اجاگر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ مولانا کی زندہ جاوید تصنیف ترجمان القراں ، کے اسلوب ، ترجمان القرآن کا دیباچہ، ترجمان القرآن میں فاتحۃ الکتاب کی اہمیت،اور ترجمان القرآن کے مباحث،مقالات، و تشریحات۔وغیر ہ کے حوالے سے تحقیقی گفتگو کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free