یہ کتاب مختلف عوامی سوالات کا جواب ہے جس میں ذات باری تعالی سے لیکر اس کی صفات تک اوروجود انسانی سے لیکر اس کے اختتام تک، عذا ب قبر سے لیکر جنت و جہنم تک ہر اس سوال کا جوا ب دیا گیا ہے عوام میں شکوک و شبہات کا باعث ہو سکتا ہے۔ کتا ب کی عبارت نہایت ہی خوبصورت ہے اور ہر دلیل کو عقلی و نقلی دلائل کے ذریعہ مدلل کیا گیا ہے۔