Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1896

Language : Urdu

Pages : 1349

ain-ul-hidaya

About The Book

یہ کتاب الہدایہ کا ترجمہ ہے، جو فقہی مسائل پر مبنی ہے جس میں فقہ کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔ یہ کتاب ایک مبسوط مقدمہ سے شروع ہوتی ہے جس کے بعد عقائد کی بحث شرع ہوتی ہے۔ اس کے بعد کفریہ اقوال و افعال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے بعدہ صدقۃ الفطر ، صوم، قضاء و کفارہ،اعتکاف،احرام سے لیکر کئی اور موضوعات پر بات کی گئی ہے۔ کتاب تقریبا 14 سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں مصنف نے جابجا فوائد بیان کئے ہیں ۔

.....Read more
Speak Now