اکبر الہ آبادی اردو کے درخشندہ ستارے تھے انہوں نے اپنی زندگی میں ہی ملک گیر شہرت حاصل کر لی تھی، مزکورہ کتاب اکبر الہ آبادی کے ادبی لطایف کا مجموعہ ہے ان کے اکثر اشعار کے پس پشت کوئی نہ کوئی لطیفہ ضرور ہوتا تھا۔ ان کے یہاں ظرافت کو ایک خاص اہمیت تھی جس میں طنز اور مزاح دونوں ہوتے تھے۔