اس کتاب میں اسلامی حکومت کا ایک خانوادہ جس نے نہ صرف حکومت کی بلکہ اسلامی حکومت کر کے اس میں نظام حکومت کو درست کیا اور اسلام کو مضبوطی عطا کی۔ اس کتاب میں سلاطین برمکہ اور ان کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔ اس خاندان میں بڑے بڑے مسلم بادشاہ ہوئے ہیں جو نہ صرف دین سے محبت کرتے تھے بلکہ ان سے تصوف و عرفان کا ایک بہت بڑا سرمایہ جڑا ہوا ہے۔