مولوی مصطفی رضا خان نے حضور پر نور اعلی حضرت احمد رضا خاں ؒکی صحبت میں رہ کر شریعت و طریقت کے جو مسائل سنے اور دیکھے ان کو اس کتاب میں بیان کیا ہے. اس کتاب میں تصوف و طریقت کے بہت سے ایسے دقیق مسائل کو آسان الفاظ میں ذکر کیا گیا ہے جو مسائل مذہب و ملت میں معما بنے ہوئے تھے، مگر اعلی حضرت ؒ کی مجلس میں ان مسائل کا حل منٹو ں میں آسانی سے مل جایا کرتا تھا۔ انھیں کو مولوی مصطفی رضاں خاں نے کتابی شکل میں دو حصوں میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب کا پہلا حصہ ہے،المفوظ " سے زبر و بین میں1338 سن تاریخ بھی نکلتی ہے، اعلی حضرت نے کتاب کیے لئے ایک تاریخی قطعہ بھی لکھا جو کہ کتاب کے آخر میں موجود ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets