Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Ataurrahman Qasmi

Edition Number : 001

Year of Publication : 1991

Pages : 258

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

alwah-us-sanadeed

About The Book

اس کتاب میں شاہ ولی اللہ اور ان کے خاندان سے واقفیت سے کے ساتھ ساتھ اس دور کی فکری تاریخ بھی ہمارے سامنے آتی ہے. "الواح الصنادید" قبرستان مہندیان میں مدفون اہم ہستیوں اور مدرسہ رحیمیہ کا تذکرہ ہے ، جس طرح سر سید ؒ نے آثار الصنادید کے ذریعہ مغلیہ دور کے آثار کو کتابی شکل میں پیش کیا اسی طرح مولانا مفتی عطاء الاحمن قاسمی نے "الواح الصنادید" لکھ کر ہندوستان کے ان مرحوم اکابر ، علماء، مشائخ ، اولیاۓ اور اصفیاء کو زندہ جاوید کیا ہے جو قبرستان مہندیان میں مدفون ہیں ، اس کتاب میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے سلسلوں کے مشائخ پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے ساتھ ہی ساتھ شاہ ولی اللہ ؒ کے والد حضرت شاہ عبد الرحیم نے جو مدرسہ رحیمیہ قائم کیا تھا جو آج بھی ایک عظیم مدرسہ کی شکل میں موجود ہے اس مدرسے کی تفصیل بھی اس کتاب میں موجود ہے کہ شاہ عبد الرحیم صاحب کے بعد ، حضرت شاہ ولی اللہ محد ث دہلوی ؒ نے اسی مدرسہ رحیمیہ میں پوری زندگی درس و تدریس میں گزاری اور اس کے بعد شاہ عبد العزیز ، شاہ رفیع الدین ، شاہ عبد القادر اور شاہ عبد الغنی نے یہی اپنی تعلیم مکمل کی اور یہیں تدریسی خدمات انجام دیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now