یہ کتاب نو ابواب پر مشتمل ہے۔ اس میں امیر خسرو کی حیات پر مفصل احاطہ کیا گیا ہےجس میں ان کے خاندانی پس منظر سے لیکر ان کے مولد و مسکن ان کی تعلیم و تربیت اور ان کی پوری زندگی پر بہت ہی تفصیل سے بات کی گئی ہے۔نیز ان کی متعدد شاہان ہند کی تربیت میں رہ کر خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے حضرت نظام الدین اولیا ء سے تعلقات کے بارے میں بھی کھل کر بات کی گئی ہے۔نیز ان کی تمام تصنیفات و تالیفات کو بھی موضوع بحث بنایا گیا ہے۔اور خصوصی طور پر ان کی تمام مثنویوں پر بہت ہی تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets