Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ameer khusrau

Tanqeedi Mazameen

Pages : 246

ameer khusrau

About The Book

امیر خسرو کی شخصیت متعدد صفات سے متصف شخصیت ہے وہ صاحب سیف و قلم، صوفی و امیر، شاعرو موسیقیدان، فلسفی و بزلہ سنج بھی ۔ اسی لئے ان کے حآلات کو لکھنے کے لئے بھی دفتر طویل کی ضرورت ہے ۔ ان کی شاعری صرف فارسی زبان تک محدود نہیں بلکہ اردو ،ہندی اور عربی شاعری بھی شامل ہے۔ ان کی موسیقی سی شہرہ عام رکھتی ہے ۔ ان کا تصوف بھی اعلی قسم کا اور اس میں ڈوبا ہوا ان کا غزلیہ کلام نہایت ہی معروف ہے۔ اس کتاب میں متعدد ادبا کے مضامین کو یکجا کیا گیا ہے۔ جن سے ان کی شخصیت اور فن کے بعض پہلووں سے پردہ اٹھتا ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now