Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

anfas-ul-akabir

Anwar-ul-Zamair

Year of Publication : 1874

Pages : 54

anfas-ul-akabir

About The Book

اکابرین صوفیا کے احوال و اطوار کا ذکر جہاں نصیحت کا باعث ہے وہیں ان کے مناقب کا ذکر فائدہ و استفادہ سے خالی نہیں۔ اکابرین صوفیہ کے نفوس قدسیہ کا ذکر خیر و برکت کا باعث اور صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کا سبب ہے۔ ان کے روز مرہ کے اعمال و اقوال راہ ہدایت کے طرف برانگیختہ کرنے والے ہوتے ہیں ۔ اس کتاب میں ان ہی کو موضوع بنایا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے ہدایت پکڑ سکیں۔ صوفیہ کے چھوٹے چھوٹے اقوال و افعال کو بیان کرنے کا مقصد اس سے استفادہ ہوتا ہے ناکہ اس کی کسی اور معنی پر محمول کیا جا نا چاہئے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now