Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1947

पृष्ठ : 132

anwar-e-razzaqiya

पुस्तक: परिचय

محمد عبد الرزاق فرنگی محلی کے حالات زندگی کو اس کتاب میں مفصل بیان کیا گیا ہے۔ا ن کا شمار بھی لکھنو کے اکابرین صوفیہ میں ہوتا ہے اس لئے ان کے احوال کا بیان فائدہ سے خالی نہیں۔ان کے یہاں تصوف کی اہمیت کو دیکھا جا سکتا ہے۔ علماء فرنگی محل ہمیشہ سے تصوف کی طرف مائل نظر آتے ہیں ۔ مگر شیخ عبد الرزاق صاحب کا تصوف سے بہت خاص رشتہ تھا اس کتاب میں ان کی متصوفانہ زندگی کو بہت ہی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए