حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ اور ا ن کے محبین و معتقدین ، ان کے خلفاء و مریدین کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں متعدد صوفیہ کرام جو کہ آستانہ شمس الدین سیالوی سے تعلق رکھتے تھے کا ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب میں چھوٹے بڑے سبھی صوفیہ کو جگہ دی گئی ہے۔