Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1903

पृष्ठ : 184

anwar-ul-auliya

पुस्तक: परिचय

تصوف کے موضوع پر نہایت ہی اہم کتابوں میں سے ایک ہے ۔ مصنف نے جس کے تحت قرآن و حدیث ، فقہ و تفسیر ، تصوف و حکمت کی سو سے زیادہ کتابوں سے استفادہ کیا ہے ۔ کتاب میں سب سے پہلے بدعت کی تقسیم کو موضوع بنایا گیا ہےاس کے بعد ان چند مسائل کا ذکر کیاگیا ہے جو علماء کے درمیان میں مختلف فیہ ہیں اس کے بعد جا بجا صوفیہ کی حکایات کو بھی جگہ دی گئی ہے ۔ خصوصی طور پر اس کتاب میں ان مسائل کو موضوع بحث بنایا گیا ہے جو اختلافی شکل اختیار کئے ہوئے ہیں اور ان کا تشفی بخش جواب بھی دیا گیا ہے ۔ اس کے بعد معروف سلاسل تصوف کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ بھی متعدد موضوعات پر بات کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए