مرزا اور مولوی کے کرداروں کے ذریعہ مسلکی مسائل اور تضجادات کے جوابات دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب ‘انوارالحق‘ کے مصنف محمد مظفرالدین کا تعارف مل نہ سکا۔ کتاب میں کوئی پیش لفظ یا دیباچہ کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free