Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Mohammad Atiqur Rahman

Publisher : Mohammad Atiqur Rahman

Year of Publication : 2013

Pages : 298

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

arab-o-hind ki ilmi-o-adabi khidmaat

About The Book

یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے پہلا حصہ عربوں کی خدمات پر مشتمل ہے جس میں سب سے پہلے عباسی عہد کی لغت نویسی پر بحث کی گئی ہے۔پھر جدید عربی شاعری پر بات کی گئی ہے اس کے بعد 1952 کے بعد مصر کی ناول نگاری کے تحت جدید نثری ادب پر روشنی ڈالی گئی ہے اس کے بعد محمد حسین ہیکل اور منشی پریم چند کے مابین ایک تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔اس کے بعد کتاب کا دوسرا حصہ شروع ہوتا ہے جس میں اہل ہند کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔جس کے تحت علماء ہند کے کچھ خدمات کو بیان کیا گیا اس کے بعد خدا بخش خاں علم و ادب کی روشنی میں کیا تھے، بیان کیا گیا ہے، مولانا آزاد بلگرامی نواب صدیق حسین خان ، شیخ عبد العزیز میمنی، مولانا مناظر احسن گیلانی اور شاہ ولی اللہ دہلوی وغیرہ کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now