اس کتاب میں اردو کے مشہور کلاسکی شعرا کی غزلوں کو یکجا کیا گیا ہے.28 صفحات پر مشتمل اس مختصر گلدستے میں شمس تبریزی، رضا فرنگی محلی ، داغ دہلوی، عاشق لکھنوی، مفتون فرنگی محلی، مومن خان، قلق، مضطر خیرآبادی، شاد لکھنوی ،صبر لکھنوی، امیر مینائی، آتش، گویا ملیح آبادی، خلیل مانک پوری، مصحفی اور مرزا غالب وغیرہ کی معروف غزلیں شامل ہیں۔