Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1992

पृष्ठ : 758

auj (naat number)

पुस्तक: परिचय

پیش نظر گورنمنٹ کالج لاہور کا علمی وادبی مجلہ "اوج" ہے۔جو نعتیہ نمبر ہے۔ یہ مجلہ دو جلدوں میں ہے۔ اس مجلہ کو کالج پرنسپل پروفیسر میان مقبول احمد کی سرپرستی میں پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی نے ترتیب دیا ہے۔محمد ریاض اور علی احمد صاحبان معاونین ہیں۔یہ مجلہ 93۔1992 میں منظر عام پر آیا ہے۔جو حضور اکرم ﷺ سے محبت و عقیدت کا ا نمول تحفہ ہے۔ جس میں فن نعت نگاری سے متعلق اہم مضامین ،اردو ،فارسی زبانوں میں نعتوں کا جائزہ مدلل اور دلچسپ انداز میں لیا ہے۔ یہ انتخاب قدیم و جدید نعتوں کا حسین امتزاج ہے۔اس کے علاوہ دنیا کی مختلف زبانوں میں جو نعتیں کہی گئی ہیں، اس کے مفصل حوالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔اس طرح یہ نعتیہ کلام کے موضوع پر ایک اہم دستاویز ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए