Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

"عوارف المعارف"شیخ ابو شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے۔جس کا موضوع تصوف ہے۔جس میں احادیث کا تذکرہ بہت اہتمام سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔کئی خانقاہوں میں باضابطہ اس کتاب کی تعلیم دی جاتی رہی ہے۔کتاب کا موضوع تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے ،تصوف کے معنی ،مطالب اورتصوف کےاسرار روموز سے پردہ اٹھایا ہے۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔ زیر نظر "عوارف المعارف" کا اردو ترجمہ ہے جس کو مولوی ابو الحسن نے دو جلدوں میں انجام دیا تھا۔ نول کشور نے اس کو چھاپا تھا۔ جس سے آج استفادہ کرنا قدرے مشکل تھا۔ لیکن زیر نظر کتاب ادارہ اسلامیات سے حال میں ہی پبلش ہوئی ہے۔ صاف ستھرا خط ہے جس سے استفادہ آسان ہوگیا ہے۔ اور مکمل دونوں جلدوں کو ایک ہی ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now