Font by Mehr Nastaliq Web

Awarif-ul-Maarif (Urdu)

Volume-001

Edition Number : 001

Origin : Lucknow

Year of Publication : 1890

Language : Urdu

Pages : 391

Translator : Maulvi Abul Hasan

Awarif-ul-Maarif (Urdu)

About The Book

"عوارف المعارف"شیخ ابو شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے۔جس کا موضوع تصوف ہے۔جس میں احادیث کا تذکرہ بہت اہتمام سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔کئی خانقاہوں میں باضابطہ اس کتاب کی تعلیم دی جاتی رہی ہے۔کتاب کا موضوع تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے ،تصوف کے معنی ،مطالب اورتصوف کےاسرار روموز سے پردہ اٹھایا ہے۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔ یہ "عورف المعارف" کا اردو ترجمہ ہے جس کو مولوی ابو الحسن نے دو جلدوں میں انجام دیا ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....Read more
Speak Now