فلسفیانہ مضامین پر مشتمل ایک جامع کتاب ہے جس میں مصنفہ نے سب سے پہلے فلسفہ اور تصوف میں بنیادی فرق کو واضح کیا ہے اور اس کے بعد فلسفیانہ مضامین کی بحث شروع کی ہے جس میں وجود علت، حقیقت علم ، ناسوت ، روح ، وجودیات، کونیات، نفسیات وغیرہ پر بحث کی ہے اور آخر میں تصوف کی بحث کو بھی چھیڑا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free