Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 002

प्रकाशन वर्ष : 1992

पृष्ठ : 138

bagh-e-maani

पुस्तक: परिचय

"باغ معانی" بارہویں صدی ہجری کے فارسی شعرا کا تذکرہ ہے جس میں مولف نے فارسی زبان کے شعرا کا ذکر کیا ہے۔ یہ نسخہ موتی محل کے ذخیرہ سے دریافت ہوا تھا جو کہ تین یا چار دفتر میں منتشر تھا اور گمان لگایا جا سکتا ہے کہ یہ نسخہ نا تمام ہے۔ صرف اس کا دوم دفتر دریافت ہو سکا ہے جس پر مولف کا نام موجود نہیں ہے اور یہ گمان لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا مولف تذکرہ گلزار ابراہیم کا مولف ہو۔ اس کا دوم دفتر جس میں چوتھا، پانچواں اور تیسرا چمن موجود ہے اور اس کا اول و دوم چمن غائب ہے جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آیا اس نسخہ کا اول و دوم چمن موضوع سے متعلق تھا یا نہیں۔ اس نسخے کا تیسرا چمن حروف تہجی کے اعتبار سے 158 شعرا فارسی گویان کی فارسی سرائی کو بیان کرتا ہے جس میں آخری نام شاہ عالم جو کہ دہلی کا بادشاہ تھا کا درج کیا گیا ہے۔ اس کا چوتھا چمن ان وزرا و امرا کے بیان میں ہے جو شعر و سخن سے دلچسپی رکھتے تھے اور پانچویں چمن مین ان شعرا کا ذکر کیا گیا ہے جو پیشہ ور ہوا کرتے تھے اور ہارون رشید سے موجودہ زمانہ تک سے تعلق رکھتے تھے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए