بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور کعبۃ اللہ کی طرف رخ کرنے سے قبل مسلمان اسی خانہ خدا کی طرف منہ کر کے عبادت کرتے تھے ۔یہی وہ شہر ہے جہاں نبی کو امام الانبیاء بنایا گیا اور یہ سرزمین انبیاء کی دعوت و تبلیغ کا مرکز رہی ہے۔ اس کتاب میں اسی خانہ خدا کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔