Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

baqiya-e-tilism-e-hoshruba

Volume-001

Edition Number : 001

Year of Publication : 1911

Pages : 756

baqiya-e-tilism-e-hoshruba

About The Book

آٹھ دفتروں کی چھیالیس جلدوں پر مشتمل تقریبا پچاس ہزار صفحات پر پھیلی داستان امیر حمزہ کا یہ پانچواں دفتر طلسم ہوش ربا، جو قریب دس ہزار صفحات پر پھیلا ہوا اردو زبان کا طویل ترین نثری شاہکار ہے جسے اردو کی خالص تخلیق ہونے کے باوجود ترجمہ ہی کہا جاتا ہے ۔ طلسم ہوش ربا کا نام ہی ہمیں ایک طلسمی ہوش اڑانے والی دنیا میں لے جاتا ہے ۔یہ داستان اس معنی میں اردو زبان کا شاہکار ہے کہ اتنی طویل داستان اردو زبان میں نہیں ملتی اور نہ ہی کہیں اور مل سکے گی ۔ اس دفتر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے علاوہ دفتروں میں فارسی کی جھلک مل جاتی ہے مگر یہ پانچواں خالص ہندوستانی ہے اور اس کی بنیاد ہندستانی عناصر پر ہے ۔ طلسم ہوش ربا داستان امیر حمزہ کی جان ہے اور سب سے بہترین حصہ شمار کیا جاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب پانچویں دفتر کی جلد اول کا بقیہ حصہ ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now