Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1932

भाषा : उर्दू

पृष्ठ : 32

bazm-e-sukhan

पुस्तक: परिचय

"بزم سخن " نشتر بلرامی کا مرتب کردہ علی گڑھ میں منعقدہ مشاعرے کا انتخاب ہے۔انجمن بزم سخن علی گڑھ کا پہلا مشاعرہ بتاریخ 5/ نومبر 1932ء کوصدر بزم کے دولت کدے پر منعقد ہوا تھا۔جس میں اراکین بزم اور بیرونی شعرا نے مشاعرے میں اپنا اپنا کلام پیش کیا۔بیرونی شعرا میں ابر گنوری ،قیس مینڈوی ،تاج میرٹھی،ست گنوری، وغیرہ نے اپناا پنا بہترین کلام پیش کیاہے۔مشاعرے میں جس ترتیب سے کلام پڑھا گیا اسی ترتیب سے زیر مطالعہ رسالے میں پیش کیا گیا ہے۔شاعر ی سے ذوق رکھنے والے حضرات کے لیے رسالے کا مطالعہ لطف و انبساط کا باعث بنے گا۔

.....और पढ़िए
बोलिए