Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 002

Year of Publication : 1981

Pages : 278

bazm-e-taimuriya

About The Book

تیمور سلاطین رزم و بزم دونوں میدانوں کے مرد تھے۔جس طرح انہوں نے ملکوں اور شہروں کو فتح کیا اسی طرح دلوں کو بھی فتح کیا، شعر و شاعری، عالموں، موسیقی والوں کی سرپرستی کی۔ زیر نظر کتاب "بزم تیموریہ" اسی تاریخ و تہذیب کی مکمل و مستند تاریخی دستاویزی کتاب ہے۔ ہندوستان کے تیموری بادشاہوں میں سے بابر، ہمایوں اور اکبر کی تاریخ، علم دوستی، علماء نوازی اور ان کے دربار شعراء و فضلاء اور دوسرے باکمال لوگوں کی تاریخ کو اس کتاب میں بڑے مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیش صرف ایک ہی حصہ میں شائع ہوا تھا۔ بعد میں اسی حصہ میں کچھ ترمیم کے بعد یہ کتاب تین حصوں میں پھیل گئی۔ ان حصوں میں بہت تفصیل اور تحقیق سے دور تیموری کے سلاطین، اس دور کے علما و ادبا کا تذکرہ، خانقاہیں، مدارس، کتب خانے اور ان کے علمی کارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ جہاں یہ کتاب دور تیموری کی مکمل تاریخ ہے وہیں اس دور کے علمی و ادبی کارناموں پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now