یہ کتاب متصوفانہ مضامین پر مشتمل ہے جس کےتحت ہندو عقائد اور اس میں مشہور بھکتی میں لین کتھاؤں کا ورڑن کیا گیا ہے جس کے انترگت ہندو دھرم میں پرچلت کتھاؤں کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ اردو زبان میں لکھا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free