Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1969

Pages : 66

bu turaab-o-but shikan

About The Book

مرثیہ گوئی ایک ایسی صنف ہے جس میں تصوف و تاریخ کے ساتھ ساتھ بہت سے عرفانی مطالب بھی پائے جاتے ہیں ۔ یہ مرثیہ مسدس کی ہیئت میں ہے جس میں شاعر نظمی نے کربلائی حادثہ کو بہت ہی اچھوتے انداز میں بیان کیا ہے ۔ اس میں زور بیان کی کمی نہیں ہے اور شاعر نے شخصیت کے اعتبار سے الفاظ کی وضع داری کی ہے۔

.....Read more
Speak Now