Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

burhanpur ke sindhi auliya

Tazkira-e-Auliya-e-Sindh

Edition Number : 001

Year of Publication : 1957

Pages : 469

burhanpur ke sindhi auliya

About The Book

سندھی صوفیہ کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان حضرات کا ذکر کیا گیا ہے جن کا تصوف و ادب میں یوگدان رہا ہو۔ کتاب کو موٹے طور پر تین ادوار میں منقسم کیا گیا ہے اور مصنف نے ہر دور کے صوفیہ کا ذکر کیا ۔ جب سندھ بدامنی کا شکار ہوا تو وہاں سے علما ء و صوفیہ نے ہجرت کر کے برہانپور میں امن سکون کی جگہ تلاش کی جن میں نمایاں نام حضرت مسیح الاولیاء کا خاندان بھی ہے۔ یہ تذکرہ انہیں صوفیہ کی زندگی کو خاص طور پر اجاگر کرتا ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now