چندر بھان برہمن تاریخ ہند کے زریں عہد کے شہنشاہ شاہ جہاں کے دربار کے واقعہ نگار اور روزنامچہ نگار تھے جس کے باعث چندر بھان برہمن کو دور شاہ جہانی کے اہم مورخ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ چہار چمن صرف مغلیہ سلطنت کی ہی مستند تاریخ نہیں بلکہ دکن کے اہم دور عادل شاہی سلطنت کی تاسیس کا بھی احاطہ کرتی ہے بلکہ اس میں مغل سلطنت کے صوبہ جات کا بیان بھی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets