Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1910

Language : Urdu

Pages : 57

daftar-e-tareekh

About The Book

تاریخ گوئی کا فن ایسا فن ہے جس میں شاعر ایسے الفاظ کا چناؤ کرتا ہے جس کے نمبروں سے درست سن نکل کر آ جاتا ہے جس کا فائدہ یہ ہے کہ تاریخ یاد کرنے میں کوئی پریشانی نہں ہوتی اور اشعار یاد کر لئے جاتے ہیں اگرچہ اب اس فن کو زوال آچکا ہے مگر متقدمین کے یہاں اس کا رواج تھا اور انہوں نے اس فن کو بہت ترقی دی تھی۔ چنانچہ اس کتاب میں بہت سارے ایسے اشعار اور قطعات ہیں جن سے مادہ تاریخ نکلتا ہے۔

.....Read more
Speak Now