Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

اس کتاب میں ولی کامل خواجہ میر دردؔ کی رباعیات شامل کی گئی ہیں۔ خواجہ شاہ عالم کے عہد میں دہلی میں مقیم تھے اور پیری و مریدی کے باعث خاص وقعت رکھتے تھے۔ آپ کی ایک مثنوی بزبان فارسی ہے، علم موسیقی پر دسترس تھا۔ میر تقی میر سودا، کے ہم عصر تھے۔ ان کا کلام نہایت واضح اورعام فہم ہوتا تھا اور برموقع بھی۔ زیر نظر کتاب میں خواجہ درد کی فارسی رباعیات کا منظوم اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ نیز نثرمیں بھی تشریح کی گئی ہے اس کے علاوہ خود شارح یعنی راجہ گردہاری پرشاد کے اپنے کلام کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب کچھ یوں ہے۔ سب سے پہلے راجہ گردہاری کی سوانح عمری، اس کے بعد ان کا عارفانہ کلام، پھر خواجہ درد کی رباعیات کا منظوم اردو ترجمہ۔ اور آخر میں خود مصنف کی رباعیاں شامل ہیں۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now