Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

deewan-e-ghalib kamil

Tareekhi Tarteeb Se

Edition Number : 001

Year of Publication : 1988

Pages : 396

deewan-e-ghalib kamil

About The Book

دیوان غالب ایسا دیوان ہے جسے سب سے زیادہ شائع ہونے کا شرف حاصل ہے۔تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔خود غالب کی حیات میں پانچ بار شائع ہوا۔غالب اور کلام غالب عالمی شہرت یافتہ ہیں۔پیش نظر کالی داس گپتا رضا کا مدون کردہ دیوان غالب ہے۔ جو ضخامت اور تعداد اشعار کے اعتبار سے غالب کا اردو کلیات ہے جس میں 4209 اشعار شامل ہیں۔مرتب نے پچھلے نسخوں کی طرح اس کانام "دیوان غالب " ہی رکھا ،صرف ایک لفظ "کامل" کااضافہ کیا ہے۔اس طرح اس دیوان کا نام"دیوان غالب کامل"قرار پایا۔جس میں 19 مآخذوں کی مدد سے کلام غالب کے گیارہ ادوار قائم کئے گئےہیں ۔دیگر نسخوں میں زیر مطالعہ نسخہ اس اعتبار سے بھی زیادہ اہمیت کا حا مل ہے کہ اس میں غالب کے اردو کلام کو تاریخی اعتبارسے درج کیا گیا ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now