Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

deewan-e-ghalib

Sampurn Vyakhya Sahit

Edition Number : 001

Year of Publication : 2009

Pages : 610

ISBN No./ISSN NO : 81-904001-9-3

deewan-e-ghalib

About The Book

غالبا، دیوان غالب کا مرتبہ اردو زبان و ادب میں وہی ہے جو مرتبہ حافظ اور ان کے دیوان کا فارسی ادب میں ہے۔ غالب کے بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ لوگوں کو ازبر یاد ہیں اور وہ ان کو دوران کلام استعمال کرتے ہیں۔کبھی مصرع کی صورت میں تو کبھی پورا شعر اگرچہ ان کو شاعر کا نام نہ پتہ ہو۔ اس لئے یہ ضروری تھا کہ غالب کے دیوان کو ہندوستان کی معروف زبانوں میں بھی شرح و معنی کے ساتھ ترتیب دیا جائے۔ نسیم عباسی صاحب نے اس کام کو کیا اور بہت ہی سلیقے سے کیا ہے۔ یہ دیوان ہندی زبان ( دیو ناگری خظ) میں لکھا گیا ہے اور ساتھ ہی اس کے مشکل الفاظ کے معنی بھی لکھ دئے گئے ہیں اور اس کے بعد اشعار و غزلیات کی شرح و ویاکھیا بھی کی گئی ہے۔ اس دیوان کے شایع ہونے سے یہ فایدہ ہوا کہ ہندی کا قاری اس کو پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔ اس لئے امید کی جاتی ہے کہ ہندی زبان کو جاننے والے افراد جو کہ غالب کو پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ضرور اس شرح دیوان غالب کا مطالعہ کرنا چاہینگے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now