Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1958

Pages : 242

deewan-e-ghareeb nawaz

About The Book

سُلطان الہند حضرت خواجہ سیّد محمد معین الدین چشتی اجمیری سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ ہیں، ہندوستان میں سلسلہ چشتیہ آپ ہی سے پھیلااور ہندوستان میں تقریبا نوے لاکھ حضرات آپ کے ہاتھ پر اسلام لائے،خواجہ غریب نواز نے جب دعوت دین کے لئے ہندوستانی ماحول کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ غیر مسلموں میں بھجن اور کیرتن گائے جاتے ہیں ، چنانچہ خواجہ غریب نوازؒ نے بھی وہی طریقہ اختیار کیا جو غیر مسلموں میں رائج تھا ،اور توحید کے پیغام کو مروجہ انداز میں پیش کیا ، خواجہ غریب نواز کے اس طرح کے کلام کو صوفیاء کی اصطلاح میں سماع کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، زیر نظر کتاب خواجہ غریب نواز کی شاعری کا دیوان ہے ، جو ان کے عقیدت مندوں کے لئے ایک لازوال تحفہ ہے جس کو مسلم احمد نظامی نے بڑی جانفشانی کے ساتھ مرتب کیا ہے۔

.....Read more
Speak Now