Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशन वर्ष : 1912

पृष्ठ : 267

deewan-e-hafeez (khumkhana-e-dil)

पुस्तक: परिचय

سراج الملک محمد علی حفیظ جون پوری اپنے دور کے بڑے باکمال شاعراور اچھے نثر نگار تھے ۔وہ قدیم شعری روایات کے امین بھی تھے اور جدید کے خواستگار بھی۔انہیں اپنے شعری مقام و مرتبہ کا بھی احساس تھا۔اسی لیے ان کے فن میں غزل کی جملہ روایات کے احترام والتزام کے ساتھ تعلّی، خود پسندی اور کسی قدر انانیت بھی ہے۔زیر نظر کتاب ان کا دوسرا دیوان ہے ، اس دیوان کا نام "دیوان حفیظ" ہے جبکہ تاریخی نام "خمخانہ دل" ہے۔ اس دیوان میں ان کی غزلوں کے علاوہ قصائد ،رباعیات،مناجات،سلام، اور مسدس وغیرہ شامل ہیں۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए