Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

deewan-e-hasrat mohani

Part-005

Year of Publication : 1923

Language : Urdu

Pages : 16

deewan-e-hasrat mohani

About The Book

اردو غزل کے ارتقا میں حسرت کا بہت بڑا کردار رہا ہے۔ان کے خیال اور انداز بیان دونوں میں شخصی اور روایتی عناصر کی آمیزش ہے۔ان کے یہا ں ایک طرف حسن وعشق کا بیان ہے تودوسری طرف عصری مسائل کی عکاسی بھی ہے۔ حسن کی مصوری میں حسرت کی غزلیں نمایاں ہیں۔ شاعری کے علاوہ بھی حسرت کی بہت ساری خدمات ہیں۔ ان کی زندگی اور شاعری کو بہتر سمجھنے کے لئے ان کے دیوان کا مطالعہ کافی معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ کیونکہ حسرت کی اہلیہ نشاط النسا بیگم نے ان کے شاعری کو کچھ اس طرح ترتیب دیا ہے کہ دیوان کے ہر حصے کی غزلوں سے ان کے فن اور شخصیت کے ارتقا کی کہانی کو سمجھا جا سکتا ہے۔ بلکہ خود بیگم حسرت نے دیوان کے ہر حصہ پر ایک نوٹ لکھا ہوا ہے کہ یہ غزلیں حسرت کے کس دور سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ دیوان کئی حصوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر حصہ پنجم ہے۔

.....Read more
Speak Now