اس دیوان میں بھی غزل کے پیرائے میں حمد و نعت کے ساتھ ساتھ غزلیات عرفانی کثرت سے آئی ہیں۔ شاہ خاموش کے کلام میں تصوف کی رمق اور اس کی چاشنی محسوس ہوتی ہے اور اسے مطالعہ کے بعد روح میں ایک الگ قسم کی تازگی اور سکون میسر ہوتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets