Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1891

Pages : 437

deewan-e-shams tabrez

About The Book

مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریزی کا رشتہ اتنا گہرا تھا کہ مولانا ، شمس تبریزی کے رازدار تھے۔ جس کی وجہ سے بعض محاسدین سے یہ دیکھا نہیں گیا اور شمس تبریزی کو قتل کر دیا گیا۔ مولانا کی شخصیت کو مولانا بنانے کا سہرا شمس تبریزی کو ہی جاتا ہے۔ مولانا کی غزلوں اور ان کی مثنوی معنوی میں جو سوز و گداز ہے وہ شمس سے ملاقات کے بعد ہی پیدا ہوا۔ یہ دیوان مولانا کی غزلیات پر محمول ہے جس کو انہوں نے اپنے پیر و مرشد کے نام منسوب کیا ۔ ان کی غزلیات میں متصوفانہ و عاشقانہ مضامین کی بھرمار ہے۔ رومنٹسزم کی اعلی امثال مولانا کی غزلیات میں پائی جاتی ہے۔ مولانا کے یہاں قرآنی مطالب اور تصوف کے اعلی اقدار موجود ہیں۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now