Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

deewan-e-wali

Ek Naayab Nuskha

Pages : 302

deewan-e-wali

About The Book

دھیرے دھیرے ہم لوگ کلاسیکی ادب کے انتخاب پڑھنے کے عادی ہوتے جارہے ہیں اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کلاسیکی ادب بہت آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا ،انٹرنیٹ پر اس کی دستیابی اور بھی مشکل ہو جاتی ہے ۔ولی دکنی کی تخلیقی کائنات کے بارے میں ہم میں سے اکثر کی معلومات نصابی ضرورتوں کے لئے تیار کئے گئے انتخاب پر مبنی ہے ۔سو ولی دکنی کا دیوان حاضر ہے ۔ولی کو پڑھنا اور باربار پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ ولی کی غزل شعری اظہار ،زبان اور موضوعات کے حوالے سےایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتی ہے اور ساتھ ہی ولی کی غزل کلاسیکی اردو غزل کی شعریات کے مباحث کابنیادی حوالہ ہے ۔ دیوان ولی کا یہ نسخہ بہت نایاب نسخوں میں شمار ہوتا ہے اسے دیکھنا اور پڑھنا ایک عجیب مسرت کا باعث ہے۔ اس نسخہ میں پہلے چھ قصائد اور تین چار مثنویاں شامل ہیں۔ اس کے بعد باقاعدہ دیوان کی شروعات ہوتی ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now