Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 004

Year of Publication : 1964

Language : Urdu

Pages : 118

dilli ki jaankani

About The Book

انقلاب 1857 کی ترتیب وار قسط کا یہ آٹھواں حصہ ہے۔ اس حصہ میں بہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی سے لیکر غدر اور اس کی سازش نیز انگیزوں کا گھبرانا اور آخر کار 14 ستمبر کو دہلی ہار گئی اور انگریزوں نے اس پر دوبارہ قابو پالیا اور پھر بہادر شاہ کی گرفتاری اور اس کے دو نوجوانوں کا قتل اور ان کے سروں کو بوڑھے بادشاہ کے سامنے پیش کیا جانا اور پھر دہلی کو تباہ و برباد کرنے کی کہانی کو اس حصہ میں بیان کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now