خاندان پیر دمڑیا کا تاریخی پس منظر اور سید شاہ عنایت حسین کے حالات زندگی بیان کی گئی ہے جس کے تحت ان کی خانقاہ کے آس پاس کا پس منظر اور ان کے حلقہ احباب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ کتاب میں دیوناگری رسم الخط کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جب چند مضامین انگلش میں بھی ہیں۔ گویا ہر طبقے کا خیال کرتے ہوئے کتاب کو مرتب کیا گیا ہے۔