Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 001

Year of Publication : 1991

Pages : 114

fareed-o-fard-e-fareed

About The Book

ندوستان ہمیشہ صوفیوں، سنتوں اوربزرگان دین کا مسکن رہا ہے۔صوفیائے کرام کی تعلیمات سے عوام و خواص نے نہ صرف جسمانی تربیت پائی ہے بلکہ روحانی تربیت اور محبت و خلوص نے ایک بڑی آبادی کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔ ان کے انوار و برکات کی روشنی سے کئی تاریک دل منور ہوئے ہیں۔ ان ہی نایاب ہستیوں میں حضرت فرید الدین گنج اور حضرت نظام الدین اولیاء بھی ہیں۔ پیش نظر کتاب ان ہی بزرگان دین کے روحانی اسفار پر مشتمل کتاب " فرید و فرد فرید" ہے۔ جس میں شیخ کبیر شیخ فرید الدین مسعود اور شیخ نظام الدین اولیا محبوب الہی کے روحانی اسفار کو دلچسپ پیرائیہ میں بیان کیا گیاہے۔ نظام الدین الیاوئے نے مختلف مقامات پر رہے، وہاں وہاں اپنی تعلیمات سے عوام و خواص کے دل و دماغ کو روشن کیا۔ نظام الدین اولیا اور فرید الدین کی تعلیمات اور احکام بھی شامل کتاب ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now