حضرت فاطمہ اور ان کے والد محترم کی دعوت اسلام کا حال اس کتاب کا موضوع ہے جس کے تحت فاطمی خاندان کی دعوت اسلام کو لیکر جد و جہد کو بیان کیا گیا ہے نیز دعوت اسلام کا مقصد اور اس کی غرض و غایت کو بھی بیان کیا گیا ہے ۔ اسلامک نقطہ نظر سے یہ کتاب اگر ایک طرف اسلامی تعلیمات اور اس کا مقصد بیان کرتی ہے تو دوسری طرف دعوت اسلام کی مختصر تاریخ بھی ہے۔